aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarf-aazmaa"
وہ سب سے پہلے مرا ظرف آزما کے ملاپھر اس کے بعد ملا تو نظر جھکا کے ملا
وہ جام مے ہو کہ ہو جام انگبیں احساںؔچلے جو دور بھی وہ ظرف آزما کے چلے
مری وفاؤں کی گہرائیوں کا کھوج تو لےوہ بحر حسن کبھی ظرف زما بھی تو ہو
ہر اک نظر ہے یہاں ظرف زما مختارؔقدم اٹھانے سے پہلے قدم کو تولا کر
ہر نفس ظرف زما کیفیؔہر نظر اشتعال آمادہ
ہزار بار ہم فراز دار سے گزر گئےہزار بار ہم نے ان کا ظرف آزما لیا
رندوں کا ظرف ساقی تو دیکھ آزما کےگر زہر بھی عطا ہو پی لیں گے مسکرا کے
خود کو ہم آزما کے دیکھیں گےیعنی تجھ کو بھلا کے دیکھیں گے
ظرف دل آزما رہی ہے شرابجام رکھے ہیں پارسا کے قریب
لویں چراغ وفا کی بڑھا کے دیکھتے ہیںہم اپنا ظرف نظر آزما کے دیکھتے ہیں
ہمی سے جنگ ہمی سے امان جاں کی طلبہمارے ظرف کو پھر آزما رہا ہے کوئی
مری بات کا جو یقیں نہیں مجھے آزما کے بھی دیکھ لےتجھے دل تو کب کا میں دے چکا اسے غم بنا کے بھی دیکھ لے
شکست دل کا فسانہ سنا کے دیکھوں گامیں ظرف حسن کو بھی آزما کے دیکھوں گا
مجھ کو بھی برق حسن کسی دن دکھا کے دیکھمیرا بھی ظرف عشق ذرا آزما کے دیکھ
نگاہ ناز سے بجلی گرا کے دیکھو توہمارا ظرف کبھی آزما کے دیکھو تو
نظر نواز ہے حسن خجستہ پے اب بھیکھٹک رہی ہے مگر دل میں کوئی شے اب بھی
یہ سماں یہ لطف یہ دل چسپ منظر دیکھ کرہو گئے بے گھر ہزاروں آپ کا گھر دیکھ کر
ہوا کا دیکھنا مقصود مجھ کو ظرف ہے عذراؔہوا کے دوش پر میں نے جلا کر اک دیا رکھا
ظرف ایذا طلبی غم بھی پرکھ لیں گوہرؔاس سے اک روز نہ ملنے کا ارادہ بھی تو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books