aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarf-e-hausla-e-ahl-e-bazm"
مے تند و ظرف حوصلۂ اہل بزم تنگساقی سے جام بھر کے پلایا نہ جائے گا
شل ہوئے دست طلب بھول گئے حرف سوالآج ہم حوصلۂ اہل کرم دیکھتے ہیں
ہاں کیا ہوا وہ حوصلۂ دید اہل دلدیکھو نا وہ نقاب اٹھائے ہوئے تو ہیں
اے اہل بزم شادؔ کا اعجاز دیکھنا
بیٹھے ہوئے ہیں سہم کے بزم جہاں میں ہمکرتوت اہل بزم جہاں سے ڈرے ہوئے
میں کیا کیا کہ مجھ کو نکالے ہے وہ صنماے اہل بزم کوئی تو بولو خدا لگی
کیوں شمع بجھ کے رہ گئی کیسی ہوا لگیاے اہل بزم کوئی تو بولو خدا لگی
بے رزم دن گزار لیا رتجگا مناؤاے اہل بزم جاگ اٹھو رات ہو گئی
جا بزم اہل حال میں دیوانگی لیےاور بزم اہل قال میں فرزانہ بن کے آ
کون تھا جو دست قاتل کے لئے تیار تھاایک میں ہی بزم اہل خواب میں بیدار تھا
بزم اہل طرب کو شرماؤبزم اصحاب غم کی بات کرو
چلتے ہوئے اہل بزم نے یاںچھوڑا ہے مجھے برائے افسوس
جاتے جاتے بزم اہل غم پہ ہو یہ بھی کرمآپ اس انداز سے اٹھیں کہ یہ برہم نہ ہو
کیا جانے اہل بزم نے کیا کیا سمجھ لیااخفائے آرزو تھی وہ چپ گفتگو نہ تھی
کہا لا ریب بڑھ کر علم و دانش نے عقیدت سےجو بزم اہل فن میں آج مجھ سا بے ہنر آیا
پھول چنتے ہیں اہل بزم نشورؔمیری ہر تازہ گل فشانی سے
یہ اہل بزم مجھے دیکھتے ہیں حیرت سےمیں جس کو دیکھ رہا ہوں وہ دیکھتا ہی نہیں
دیکھا جب اہل بزم نے مجھ کج کلاہ کونظریں بدل گئیں کبھی تیور بدل گئے
زمانہ میرا حاصل ہے میں حاصل ہوں زمانہ کاجو اہل بزم ہیں محفل کا ساماں دیکھ لیتے ہیں
یہ اہل بزم کس لیے خاموش ہو گئےتوبہ مری زبان سے یہ کیا نکل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books