aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarf-e-mai"
دیکھ ساقی کو اپنے دریا دلظرف میکش بڑھائے بیٹھے ہیں
ظرف میکش کو تاڑ لیتی ہےچشم ساقی کا کیا ٹھکانا ہے
ظرف میکش پہ نظر چاہئے ساقی تجھ کوایک دو جام غنیمت سہی کافی تو نہیں
ہمیں پسند نہیں ظرف مے میں قطرۂ مےہمارے سامنے خالی خم و سبو کیے جائیں
ظرف مے ٹوٹ کے بھی ہونے نہ پائے بے کارہو شکستہ کوئی شیشہ تو وہ پیمانہ بنے
میرے ساقی تیرے قرباں کیا کہوں کس سے کہوںظرف میکش دیکھ کر رنگ طبیعت دیکھ کر
اب اپنا ظرف مے کشی دکھلانے کے لئےساقی کے ہاتھوں خوب پئے جا رہا ہوں آج
چشم ساقی سے گرا جاتا ہے ظرف مے کشاںتوڑ دیں ساغر جنہیں احساس بیش و کم ہوا
ہے کون سا جہاں میں وہ آداب میکشیجس سے مرا شعور غزل آشنا نہ ہو
کیف کی دریا بہا دیتی ہے ساقی کی نظرکیوں نہ ہم اے مے پرستوں اس کو مے خانہ کہیں
لاکھ توبہ کی مے کشی سے نریشؔدل سے نکلی نہ یاد مے خانہ
ظرف بے مے سے پلائی تو حرم میں پھیلیپھیلتی جلد ہے کچھ اہل کرامات کی بات
ترک مے کر کے بھی بہت پچھتائےمدتوں میں خمار اترا ہے
جو حسن منظر ہے کینوس پر وہ رنگریزی نہیں برش کی تو اور کیا ہےاب اس سے آگے کوئی نظر جس جہان معنی کو ڈھونڈھتی ہے وہ شاعری ہے
کوئی بادہ کش جسے مے کشی کا طریق خاص نہ آ سکاغم زندگی کی کشاکشوں سے کبھی نجات نہ پا سکا
میں اپنی وضع داری ہاتھ سے جانے نہیں دوں گااگر سارا جہاں بھی درپئے آزار ہو جائے
یہ بات الگ ساقی نوازے نہ نوازےہم مے کدۂ عشق کے مے خوار رہے ہیں
مرا ماضی نظر آیا مجھے حال حسیں ہو کرجو ان کے ساتھ دیکھے تھے وہ منظر یاد آتے ہیں
میں اے ریاضؔ خوش ہوں اک بوریا ہی میں ہوںپہلے جو ظرف مے تھا اب ظرف ہے وضو کا
جہاں نگاہ سے انساں بنائے جاتے ہیںوہ باب مے کدہ میرے لیے کھلا تو ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books