تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zau"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "zau"
غزل
مرا ذوق سجدہ ہے ظاہری کہ ہے کشمکش مری زندگی
یہ گمان دل میں رہا سدا مرا مدعا کوئی اور ہے
درشن سنگھ
غزل
ہمیں کو بہ کو جو لیے پھری کسی نقش پا کی تلاش تھی
کوئی آفتاب تھا ضو فگن سر رہ گزار کہاں رہا
ادا جعفری
غزل
لیے ذوق سجدہ میں در بدر پھرا میں نے پایا نہیں مگر
جہاں اپنے آپ جھکے جبیں اسی آستاں کی تلاش ہے