aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zer-e-naaf"
ایک دنیا ہے ناف کے اوپرایک دنیا ہے زیر ناف مجھے
اک لاش تیرتی رہی برفیلی جھیل میںجھوٹی تسلیوں کا امیں زیر ناف تھا
ہوائے شام سے دیوار میں شگاف آیابدن میں جتنا اندھیرا تھا زیر ناف آیا
سطر مو اس کی زیر ناف کی ہائےجس کی چاقو زنوں کو تاب نہیں
کوئی شکوہ تو زیر لب ہوگاکچھ خموشی کا بھی سبب ہوگا
وہی روایت گزیدہ دانش وہی حکایت کتاب والیرہی ہیں بس زیر درس تیرے کتابیں پچھلے نصاب والی
پرانے مقبروں کے زیر سایہنئے انداز کے گھر بن گئے ہیں
ہائے جو بات بھی کہی میں نےزیر لب تو نے کہہ دیا مہمل
پیش کرتا ہے چھپا کر غم پنہاں لیکناس کی تحریر کا ہر زیر و زبر چیختا ہے
مثال گوہر نایاب زیر آب رہایہ آرزو تھی سمندر اچھالتا مجھ کو
زیر لب اب وہ مسکراتے ہیںمیری آہوں کا کچھ اثر ہے تو
قصۂ نفع و ضرر یاد آیاپھر عزیزوں کا ہنر یاد آیا
پنکھڑی پھول کی ہے پژمردہباد زیر عتاب ہو جیسے
خیال پرسش اعمال کا نہیں ہے انہیںجو زیر دستوں کو زیر عتاب رکھتے ہیں
ریت ہی دونوں جگہ تھی زیر مہر و زیر آبمصرع اولیٰ سے کب تھا مصرع ثانی الگ
ہے مرا سر زیر بار منت بیداد یاراس کے الطاف و عنایت کا میں قائل ہو گیا
بسملؔ سے کہہ دو آج عیاں کر دیں راز دلکیوں زیر بار منت ضبط فغاں کے ہیں
مری نظر سے وہ جلوے نہ رہ سکے مستورجو زیر پردۂ پیراہن بہار رہے
ہم آنے والی نسل کو دیں گے شدید پیاسہم لوگ زیر بیعت فکر یزید ہیں
سانسیں اکھڑ رہی ہیں ترے انتظار میںدل ہے کہ زیر بار غم روزگار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books