aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zer-e-tarbiyat"
یہ قطرہ خون کا دریا بنے گاابھی انسان زیر تربیت ہے
ہیں کتنے مصرعے ابھی زیر تربیت مجھ میںمیں لفظ لفظ تراشوں تو شاعری سے ملوں
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیر تربیت ہیںوہ گدا کہ جانتے ہیں رہ و رسم کج کلاہی
وہی روایت گزیدہ دانش وہی حکایت کتاب والیرہی ہیں بس زیر درس تیرے کتابیں پچھلے نصاب والی
پیش کرتا ہے چھپا کر غم پنہاں لیکناس کی تحریر کا ہر زیر و زبر چیختا ہے
پنکھڑی پھول کی ہے پژمردہباد زیر عتاب ہو جیسے
مثال گوہر نایاب زیر آب رہایہ آرزو تھی سمندر اچھالتا مجھ کو
خیال پرسش اعمال کا نہیں ہے انہیںجو زیر دستوں کو زیر عتاب رکھتے ہیں
پرانے مقبروں کے زیر سایہنئے انداز کے گھر بن گئے ہیں
کوئی شکوہ تو زیر لب ہوگاکچھ خموشی کا بھی سبب ہوگا
ہائے جو بات بھی کہی میں نےزیر لب تو نے کہہ دیا مہمل
زیر لب اب وہ مسکراتے ہیںمیری آہوں کا کچھ اثر ہے تو
محنت شعور تجربہ تعلیم و تربیتسب کچھ ہے بے اثر کہ زمانہ خراب ہے
تاجؔ یہ زور بیاں جو بھی سخن میں کچھ ہےاثر تربیت شیون بینائی ہے
جو زیر موج آب رواں ہے خروج آبآ جائے ایک روز اگر سطح آب تک
رخ جو زیر سنبل پر پیچ و تاب آ جائے گاپھر کے برج سنبلہ میں آفتاب آ جائے گا
ریت ہی دونوں جگہ تھی زیر مہر و زیر آبمصرع اولیٰ سے کب تھا مصرع ثانی الگ
ابھی ہجوم عزیزاں ہے زیر تخت مرادمگر زمانہ چلن تو بدلنے والا ہے
ہوس میں عشق میں تہذیب تربیت کا ہے فرقوگرنہ دونوں اسی مکتب بدن کے ہیں
سر عرش بریں ہے زیر پائے پیر میخانہکمال اوج پر ہے حسن عالمگیر مے خانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books