تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zindabaad"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "zindabaad"
غزل
جنون شوق زندہ باد تو نے وہ نگاہیں دیں
کہ گھر بیٹھے ہوئے تیرا بیاباں دیکھ لیتے ہیں
راج کماری سورج کلا سرور
غزل
زندہ باد نہ کہنے والے کتنے باغی قتل ہوئے
مہر بلب لوگوں کے گھر کیا سچ مچ روٹی پکتی ہے
سید عاشور کاظمی
غزل
اے میرے صبر زندہ باد اے میری پیاس زندہ باد
جو پیمانے کہ خالی تھے وہ سب چھلکے ہوئے سے ہیں