aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zirah"
میں جو پیکار میں اندر کی ہوں بے تیغ و زرہآخرش کون ہے جو سینہ سپر ہے مجھ میں
خدا کے پاک بندوں کو حکومت میں غلامی میںزرہ کوئی اگر محفوظ رکھتی ہے تو استغنا
لبوں پہ حرف رجز ہے زرہ اتار کے بھیمیں جشن فتح مناتا ہوں جنگ ہار کے بھی
کمان توڑ دی اپنی زرہ اتار چکاخوشی مناؤ مرے دشمنو میں ہار چکا
خدنگ آہ کا اے فلک بے طرح ہےبھروسا تو تاروں کی مت کر زرہ کا
پھر آج فضاؤں کو مطلوب ہے خوں ریزیبادل کی زرہ پہنی شمشیر صبا ڈالی
میں نے کاغذ کی زرہ جسم پہ پہنی ہوئی ہےاور قلم ہاتھ میں تلوار بنا رکھا ہے
سجن کے ناوک مژگاں کے دل میں ہیبت رکھکیا ہے میں نے یہ دریا منے زرہ پوشی
لفظوں سے سدا کام لیا میں نے زرہ کاتلوار مری اور سپر اور طرح کی
مایوس بھی تو کرتے نہیں تم ز راہ نازتنگ آ گئے ہیں کشمکش امتحاں سے ہم
ہمارے حصے کی مے کام آئے پیاسوں کےز راہ خیر گناہ شکست جام کیا
جا تجھے شاہدؔ ذی جاہ نے آزاد کیااے مرے حکم کی تعمیل میں رہنے والے
یوں تو بہت ہیں دنیا میں ذی روح ہستیاںبس آدمی وہی ہے کہ جو غم شناس ہے
ذی روح مجھ کو تو نے کیا مشت خاک سےبندہ رہوں گا میں ترے اس التفات کا
ہم تو شادی کی مناتے ہیں ہمیشہ گھڑیاںدولہا دلہن تجھے ذی جاہ مبارک ہوئے
کیوں ہو نہ جنوں کم گو جب ہوتا ہے یہ زیرکدہرائی ہوئی باتیں محرم سے نہیں کہتا
ترے حسد کے مقابل کوئی صفائی نہیںتو چھوٹا شخص ہے تجھ سے میری لڑائی نہیں
جاوداں قدروں کی شمعیں بجھ گئیں تو جل اٹھی تقدیر دلآج اس مٹی کے ہر ذی روح ذرے میں بھی ہے تصویر دل
کتنے ذی روح پھر رہے ہیں یہاںکیوں ہیں سب ضابطے بشر کے لئے
خدا سے عشق ہو اچھی دعا سلام نہ ہوکہ جیسے دشت کو بادل سے کوئی کام نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books