aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zki"
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھےمیں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے
اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کوزخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
اس فصل میں کہ گل کا گریباں بھی ہے ہوادیوانہ ہو گیا سو بہت ذی شعور تھا
بن مانگے مل رہا ہو تو خواہش فضول ہےسورج سے روشنی کی گزارش فضول ہے
مرے خدا کسی صورت اسے ملا مجھ سےمرے وجود کا حصہ نہ رکھ جدا مجھ سے
یہ غزل اپنی مجھے جی سے پسند آتی ہے آپہے ردیف شعر میں غالبؔ ز بس تکرار دوست
یوں تو نہیں کہ پہلے سہارے بنائے تھےدریا بنا کے اس نے کنارے بنائے تھے
زبس آتش نے فصل رنگ میں رنگ دگر پایاچراغ گل سے ڈھونڈھے ہے چمن میں شمع خار اپنا
بس کہ حیرت سے ز پا افتادۂ زنہار ہےناخن انگشت بت خال لب بیمار ہے
برائے حل مشکل ہوں ز پا افتادۂ حسرتبندھا ہے عقدۂ خاطر سے پیماں خاکساری کا
بس روح سچ ہے باقی کہانی فریب ہےجو کچھ بھی ہے زمینی زمانی فریب ہے
ز بس خوں گشتۂ رشک وفا تھا وہم بسمل کاچرایا زخم ہائے دل نے پانی تیغ قاتل کا
اے ذکیؔ ہجر کی راتیں نہیں کاٹے کٹتیںکوئی اچھی سی غزل گاؤ کہ کچھ رات کٹے
موجۂ گل سے چراغاں ہے گزر گاہ خیالہے تصور میں ز بس جلوہ نما موج شراب
ان ستم کیشوں کے کھائے ہیں زبس تیر نگاہپردۂ بادام یک غربال حسرت بیز ہے
ز بسکہ جلوۂ صییاد حیرت آرا ہےاڑی ہے صفحۂ خاطر سے صورت پرواز
تیری مرضی کے خد و خال میں ڈھلتا ہوا میںخاک سے آب نہ ہو جاؤں پگھلتا ہوا میں
یہ جو اظہار کرنا ہوتا ہےکار بے کار کرنا ہوتا ہے
زبس کافر ادایوں نے چلائے سنگ بے رحمیاگر سب جمع کرتا میں تو بت خانے ہوئے ہوتے
یوں مجھے تیری صدا اپنی طرف کھینچتی ہےجیسے خوشبو کو ہوا اپنی طرف کھینچتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books