aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zulf-e-qaus-e-quzah"
سنوار شانۂ فن سے تو زلف قوس قزحتو زندگی کے خم و پیچ پھر کمان پہ لکھ
ابر سیاہ قوس قزح چاندنی غزلہر منظر حیات میں ڈھلتی رہی غزل
قوس قزح سے ٹوٹ کے ہر رنگ بہہ گیایہ ظلم بھی تو آسماں چپ چاپ سہہ گیا
حنا کے قوس قزح کے شجر کے کیا کیا رنگوہ آنکھ لائی ہے زنجیر کر کے کیا کیا رنگ
آوارہ بے سمت ہوائیں آخر پہونچیں بادل تکدھول کے چہروں کو دھوئیں اب قوس قزح کے رنگوں سے
دل کے سادہ افق پر تمہی سے رہےرنگ قوس و قزح چار سو دیر تک
پس قوس قزح اک صورت مہتاب کی جھلملمیں اس جھلمل کو پہروں دیکھتا رہتا ہوں بارش میں
ہم لوگوں کے آنے سے پہلے بھی تم لوگ ادھر سے گزرتے تھےکبھی پھول بھی دیکھے غرفوں میں کبھی قوس قزح کسی چلمن میں
زرد مٹی میں اترتی ہوئی اے قوس قزحخواب پیدا تری ترسیل سے ہوگا کہ نہیں
دل ہے میرا حریف قوس قزحرنگ اس آئینے میں سارے ہیں
بسان تختۂ گل میری فکر ہے آزادمثال قوس قزح ہے مرے خیال کا رنگ
پسینہ آ گیا قوس قزح کوبڑا رنگین پیراہن ہے صاحب
چپ تھے جو بت سوال بہ لب بولنے لگےٹھہرو کہ قوس برق و لہب بولنے لگے
میری آنکھوں کو تو یہ قوس قزحتیری چنری کا رنگ لگتا ہے
تیری آنکھیں روشن تارے میں ان میںقوس قزح بھی لہراؤں گا شام ڈھلے
قوس قزح گلاب رتیں چاہتیں تریاب خواب ہو گئے وہ رفاقت کے سلسلے
زمیں اوڑھے ہوئے ہے سر پہ آنچلیہ جو قوس قزح بکھری ہوئی ہے
گل رنگ مے بکھیر کے رخ پر چلے ہیں وہقوس قزح طلوع ہوئی رہ گزار میں
گردوں کی طرح خم ہوا قد قوس قزح کاکھینچا ہے مگر ضعف سوں کیوان بڑھاپا
رنگ جدا کرنے کے لیے چشم و لب کےقوس قزح اندھوں میں رکھی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books