aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'एहसान'"
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
دوا ہر دکھ کی ہے مجروح تیغ آرزو رہناعلاج زخم ہے آزاد احسان رفو رہنا
ہم پہ احسان ہے بڑا اس کاہم کو زیبا نہیں گلہ اس کا
قائم اسی عورت سے محبت کی فضا ہےعورت کی عطا اصل میں احسان خدا ہے
ان کا جو یہ عمل ہےاحسان بے بدل ہے
گر قوم کی خدمت کرتا ہےاحسان تو کس پر دھرتا ہے
نقصان کرے نقصان ملے احسان کرے احسان ملےجو جیسا جس کے ساتھ کرے پھر ویسا اس کو آن ملے
کوئی کاش مجھ پر یہ احسان کر دےکی بچپن کے کچھ پل میرے نام کر دے
شکر کے جذبات سے گردن جھکا لیتا ہوں میںیاد آتا ہے مجھے احسان جب استاد کا
اب میں اپنے ساتھ کھڑا ہوںیہ سب کچھ احسان نہیں ہے
دیتا ہے دوائی پھر ایسےجیسے احسان کرے کوئی
رب نے رکھا مان عید مبارک ہوسب اس کا احسان عید مبارک ہو
کر گزرو جو ہو سکے کچھ احسانڈالو مردہ زمین میں جان
اور اپنے تئیں کار مقدس کو نبھا کرہر سال یہ احسان جتاتے ہیں بڑے لوگ
غربت کی تیرہ بختی نےکچھ قسمت کے احسان نے بھی
فراموش گاری کا احسان مانویہ سب کل کی باتیں ہیں، بوسیدہ باتیں
ایک رنگ، ایک خمار اور ایک احساسکیوں نہ ہم دونوں
جمود زندگی میں حشر برپا کر دیا اس نےعطا کی ہیں اسی نے بجلیاں احساس الفت کو
میرا جی چاہتا ہےنظم لکھوں
تیر الفت کے چلیں گولی چلے احسان کیختم کر دیجے رعونت اس طرح انسان کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books