aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'शाहीन'"
نوا پیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سےکبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
کہیں جزہ ہے شاہین سیماب رنگلہو سے چکوروں کے آلودہ چنگ
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباسجب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
سال کے اتنے سارے دنوں میںمجھے صرف ایک دن چاہیئے
بہت سے لوگ کہتے ہیںکہ رشتے گر ضرورت سے جڑے ہوں تو
دکھ کے لمحوں میں مرا ایک سہارا ماں ہےمیں اگر ڈوبتی کشتی ہوں کنارہ ماں ہے
اس بار اکیلے مت آناکوئی بات ادھوری لے آنا
رات کتنی ساحر ہےگرد سے اٹے چہرے
الہام میں تکمیل حقیقت کی ادائیںشاہین کی پرواز مجاہد کی نوائیں
عید مہندی کا خوشیوں کارنگوں کا خوشبو کا
آنکھوں نے مجھے دھوکا دیاتو میں نے ان میں
ایک سی پروازایک سے انداز
میں نے رات سے پوچھا''میرے گھر سے چوری ہو جانے والا خواب
بیوی مجھ سے کہتی ہےسارا دن لیٹے رہنے
بے صدا زیر زمیں ہے بزم شاہان غیورآہ جمنا تجھ میں لیکن ہے وہی شان غرور
نصیب والوں کے دل میں جب بھی یہ جاگتی ہےتو پہلے نیندیں اجاڑتی ہے
کون سا تو عقاب اور شاہین ہےمنہ لگانا تجھے میری توہین ہے
خدا کی مجازی خدا پر نوازشخدائی کا تحفہ
باہر ایک آواز ہےتمام آوازوں سے مختلف
یہ مانا بہت کام آتے ہیں کتےکہ چوروں کو پل میں بھگاتے ہیں کتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books