aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'KHayaal'"
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہےکہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جالجیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیںاور یہ سب دریچہ ہائے خیال
بے درد دلوں کو کیا ہے خبر جو پیار یہاں آپس میں ہےہے بے بسی زہر اور پیار ہے رس یہ زہر چھپا اس رس میں ہے
چمن کی سمت کر نظرسماں تو دیکھ بے خبر
جو تھا ہی نہیںوہ اک خیال
جس عمر کے خواب خیال ہوئےوہ پچھلی عمر تھی بیت گئی
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہےجیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
میں جانتا ہوں کہ دنیا کا خوف ہے تم کومجھے خبر ہے یہ دنیا عجیب دنیا ہے
اس کا مقام بلند اس کا خیال عظیماس کا سرور اس کا شوق اس کا نیاز اس کا ناز
مری نظر کو چاہئے وہی چراغ دور کاکھٹک رہی ہے ہر کرن نظر میں خار کی طرح
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
آج پھر درد و غم کے دھاگے میںہم پرو کر ترے خیال کے پھول
لباس روز بدلتا ہوں میں بھی سب کی طرحمگر خیال تمہارے کفن کا ہوتا ہے
دل سے پیہم خیال کہتا ہےاتنی شیریں ہے زندگی اس پل
آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیالمدھ بھرا حرف کوئی زہر بھرا حرف کوئی
نہ جائیے نہ جائیےمجھے مگر خبر نہ تھی
مرے خیال کی دنیا ہے سوگوار ابھیجو حسرتیں ترے غم کی کفیل ہیں پیاری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books