aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'aarish'"
عجیب لوگ تھےسورج کی روشنی کے تلے
کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدۂ ایراں کوکس نے پھر زندہ کیا تذکرۂ یزداں کو
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
وہ برق لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپشوجود خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی
لاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگارطیش کی آتش جرار کہاں ہے لاؤ
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوںاس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
عرش معلی سے کم سینۂ آدم نہیںگرچہ کف خاک کی حد ہے سپہر کبود
ظلم کا یہ ڈھب دیکھورقص آتش و آہن
عطا ایسا بیاں مجھ کو ہوا رنگیں بیانوں میںکہ بام عرش کے طائر ہیں میرے ہم زبانوں میں
میں کہ مری غزل میں ہے آتش رفتہ کا سراغمیری تمام سرگزشت کھوئے ہوؤں کی جستجو!
لالۂ افسردہ کو آتش قبا کرتی ہے یہبے زباں طائر کو سرمست نوا کرتی ہے یہ
خود تو وہ آتش جذبات میں جل جائے گیاور دنیا کو اس انجام پہ تڑپائے گی
نور میں گھل گیا ہے عرش کا نیلسبز گوشوں میں نیلگوں سائے
ٹوٹ بھی تو سکتا ہےتم بھی افتخار عارف
ایک تو اتنی حسیں دوسرے یہ آرائشجو نظر پڑتی ہے چہرے پہ ٹھہر جاتی ہے
ابھی کچھ دن لگیں گےدل ایسے شہر کے پامال ہو جانے کا منظر بھولنے میں
میان صحن لگایا تھا لا کے اک پوداجو آب و آتش و خاک و ہوا سے پلتا ہوا
جلال آتش و برق و سحاب پیدا کراجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر
عرش کے دیدۂ نمناک سے باری باریسب ستارے سر خاشاک برس جائیں گے
لکھا تھا عرش کے پائے پہ اک اکسیر کا نسخہچھپاتے تھے فرشتے جس کو چشم روح آدم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books