aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'amjad'"
محبت کی ایک نظماگر کبھی میری یاد آئے
زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میںتم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں
گلاب چہرے پہ مسکراہٹچمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے
سیلف میڈ لوگوں کا المیہروشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے
بے نگاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پرچے کوبے خیال ہاتھوں سے
جو دن کبھی نہیں بیتا وہ دن کب آئے گاانہی دنوں میں اس اک دن کو کون دیکھے گا
اے دل بے خبرجو ہوا جا چکی اب نہیں آئے گی
کھلاڑیوں کے خود نوشت دستخط کے واسطےکتابچے لیے ہوئے
مجھے اپنے جینے کا حق چاہیےزمیں جس پہ میرے قدم ٹک سکیں
بیس برس سے کھڑے تھے جو اس گاتی نہر کے دوارجھومتے کھیتوں کی سرحد پر بانکے پہرے دار
اب وہ آنکھوں کے شگوفے ہیں نہ چہروں کے گلابایک منحوس اداسی ہے کہ مٹتی ہی نہیں
اک بار جو کھو جائے وہ وقت نہیں ملتاجو پھول بکھر جائے وہ مرجھا کے نہیں کھلتا
میں نے اس کو دیکھا ہےاجلی اجلی سڑکوں پر اک گرد بھری حیرانی میں
کاش میں تیرے بن گوش میں بندا ہوتارات کو بے خبری میں جو مچل جاتا میں
مرے ہونٹوں پہ اس کے آخری بوسے کی لذت ثبت ہےوہ اس کا آخری بوسہ
تو پریم مندر کی پاک دیوی تو حسن کی مملکت کی رانیحیات انساں کی قسمتوں پر تری نگاہوں کی حکمرانی
دو چوہوں کی ایک کہانیکچھ تازہ ہے کچھ ہے پرانی
بوڑھا پنواڑی اس کے بالوں میں مانگ ہے نیاریآنکھوں میں جیون کی بجھتی اگنی کی چنگاری
کیا خبر صبح کے ستارے کوہے اسے فرصت نظر کتنی
ابد کے سمندر کی اک موج جس پر مری زندگی کا کنول تیرتا ہےکسی ان سنی دائمی راگنی کی کوئی تان آزردہ آوارہ برباد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books