aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'ashraf'"
سو فوراً بنت اشعت کا پلایا پی گیا ہوگاوہ اک لمحے کے اندر سرمدیت جی گیا ہوگا
کہ حور و ملائک وہ جنات میںکیا ہے تجھے اشرف المخلوقات
اور وہ جو مر گیا ہے سو ہے وہ بھی آدمیاشراف اور کمینے سے لے شاہ تا وزیر
اشراف کو بناتی ہے اک آن میں فقیرکیا کیا میں مفلسی کی خرابی کہوں نظیرؔ
اس پردے میں یہ اپنے کماتی ہیں روٹیاںاشرافوں نے جو اپنی یہ ذاتیں چھپائی ہیں
میں بھی اشرف ہوں نگاہوں میں خدا کی میرےمیری تو گود میں کھیلے ہیں مسیحا کتنے
مرے ہونٹوںپہ اپنے ہونٹ رکھ کر
ہاتھ میں شملہ ہو سب اشراف کی دستار کامارشل لا میں مگر پہلا ہے ٹکڑا مار کا
جس قدر دنیا میں مخلوقات ہےسب سے اشرف آدمی کی ذات ہے
ورنہ آخر دنآگ اور لکڑی کو اشرف المخلوق
بیا سے چڑیاچڑیا سے طوطے
جو خود کو اشرف و افضل سمجھتا ہےاگر ممکن ہو تو
لگا منڈی پہنچ کر اشرف المخلوق ہیں بکرےہوا انسان کو محسوس خود انسان ہے بکرا
مگر خلافت کو کیا ولایت ملی ہوئی ہےمزید یہ کیا عوام و اشراف کی حمایت ملی ہوئی ہے
اشرف الخلق ذکی بنایاوہی جو ہم ہیں کہ یعنی انساں
اور مسٹر اشرفؔ بھیاور پھر سب نے بہ یک آواز کہا
یہاں سجدہ وہاں سجدہ نہ کعبہ ہے نہ بت خانہنہ جانے کر رہا ہے کیا کسی مستی میں مستانہ
سونگھتے سونگھتےتم کسی نہ کسی اشرف الخلق کو رجس کہہ جاؤ گے
وہ کیا نوا تھیکہ جس کی لو سے
کشمکش زندگی کی اے اشرفؔبے جا سا التفات لگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books