aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'husain'"
ہمیں اس رن میں کچھ بھی ہو کسی جانب تو ہونا ہےسو ہم بھی اس نفس تک ہیں سپاہی ایک لشکر کے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
دیکھوں جو آسماں سے تو اتنی بڑی زمیںاتنی بڑی زمین پہ چھوٹا سا ایک شہر
تم اپنے حسن کی رعنائیوں پہ رحم کرووفا فریب ہے طول ہوس ہے کچھ بھی نہیں
جب درخت خاموش تھےاور بادل شور کر رہے تھے
حسن ازل کی ہے نمود چاک ہے پردۂ وجوددل کے لیے ہزار سود ایک نگاہ کا زیاں!
پل بنانے والے کہتے ہیں:تم نے کبھی محبت نہیں کی
گو وہی ہم ہیں اور وہی دنیاپر نہیں ہم کو لطف دنیا کا
روؤں کہ ہنسوں سمجھ نہ آئےہاتھوں میں ہیں پھول دل میں گھاؤ
اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کاجی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہےحسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
اور دوسروں کے لیے زندہ رہنابہت قیمتی ہیں یہ باتیں
آدمی پیڑ اور مکانصاف نیلا آسمان
جس کو سب کہتے ہیں ہٹلر بھیڑیا ہے بھیڑیابھیڑیے کو مار دو گولی پئے امن و بقا
ہے امتحاں سر پر کھڑا محنت کرو محنت کروباندھو کمر بیٹھے ہو کیا محنت کرو محنت کرو
پھول آنسو اور گھنٹیاں اس میں پروئی جا سکتی ہیںاسے اندھیرے میں گایا جا سکتا ہے
تجھ سے ہیں سب تجھ سا نہیں کوئیجوت ہے تیری جل اور تھل میں
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمتہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
ہوتی ہے تو پشت پہ ہمت کی جبمشکلیں آساں نظر آتی ہیں سب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books