aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'shohrat'"
وہ دوشیزہ بھی شاید داستانوں کی ہو دل دادہاسے معلوم ہوگا زالؔ تھا سہرابؔ کا دادا
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لوبھلے چھین لو مجھ سے سے میری جوانی
سگان کوچۂ شہرت کے غوغاکالے بازاروں کے دلالوں سے ڈرتے ہیں
شہرت کی بزم تجھ سے منور نہیں مگرفرق گدا پہ تاج ہے سلطاں برہنہ سر
ساری دنیا میں جس کی شہرت ہےفخر ہندوستان ہے اردو
چلو میں نے مانا کہ شہر ہوس میں ہیں کافی درندےجنہوں نے سدا ابن آدم کی شہرت کو پامال رکھا
چند بد زیب سے شہرت زدہ انساں اکثراپنی دولت و سخاوت کی نمائش کے لیے
نہ رفعت مقام ہے نہ شہرت دوام ہےیہ لوح دل یہ لوح دم
دولت طاقت اور شہرت سب کچھ بھی نہیںاس کے بدن میں چھپی ہے اس کی آزادی
تیری شہرت میں بھیمیری رسوائی کا ہات نہیں ہے
تیرے نام کی شہرت تیرے کام کیا آئیمیں بھی کچھ پشیماں ہوں
تری عزت کووہ ترے نام تری شہرت کو
تبھی تو ہم نے توڑ دیا تھا رشتۂ شہرت عامتبھی تو ہم نے چھوڑ دیا تھا شہر نمود و نام
شوق شہرت ہوس گرمیٔ بازار نہیںدل وہ یوسف ہے جسے فکر خریدار نہیں
سومناتی رفعتیں بھارت کی تہذیب قدیمپاٹلی پترا کی شہرت مگدھ کی شان عظیم
شاعری کی دو صنفیں ہیں نظم و غزلاردو میں ان کی شہرت ہے بچو اٹل
ہے اس کی شام کی شہرت جہاں میںنظیر اس کی کہاں ہندوستاں میں
یہ سب ہی دائمی شہرت کا اک وسیلہ ہیںمگر نہ لفظوں پہ قدرت نہ رنگ قابو میں
کیا مٹائے گا زمانہ تری شہرت کے لیےکہ چلی آتی ہے اک خلق زیارت کے لیے
یہ بات عقل میں بھی سماتی نہیں ہے کچھشہرت تو مفت ووٹ دلاتی نہیں ہے کچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books