aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",AHsm"
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دےدہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
نہ وہ اہم ہےاگر خوشی ہے نہ جیتنے کی
وہ اشکوں کے انبار پھولوں کے انبار تھے ہاںمگر میں حسن کوزہ گر شہر اوہام کے ان
ضروری ہے یہ ذرا سا پرزہاہم بھی ہے کیوں کہ روز کے روز تیل دے کر
نگاہیں تاک میں رہتی تھیں لیکن کیمیا گر کیوہ اس نسخے کو بڑھ کر جانتا تھا اسم اعظم سے
کچھ خواب کہ مدفون ہیں اجداد کے خود ساختہ اسمار کے نیچےاجڑے ہوئے مذہب کے بنا ریختہ اوہام کی دیوار کے نیچے
بنت حوا ہوں میں عورت ہے مرا اسم شریفہے یہ پہچان مری اور یہی ہے تعریف
تم سے ملنے شاید اس ہفتے بھی نہ آ سکوں گابڑی اہم مجبوری ہے
ابھی تو کائنات اوہام کا اک کارخانہ ہےابھی دھوکا حقیقت ہے حقیقت اک فسانہ ہے
یہیں جانچے تھے دھرم کے وشواسیہیں پرکھے تھے دین کے اوہام
یہ مسلسل آفتیں یہ یورشیں یہ قتل عامآدمی کب تک رہے اوہام باطل کا غلام
آؤ پرکھیں دین کے اوہام کوعلم موجودات کی باتیں کریں
یا کوئی فکر اوہام میںفکر صدیوں اکیلی اکیلی رہی
اگر اک زرد رو، سہما ہوا تارا نکل آئےتو قاتل رات کا بے اسم جادو ٹوٹ جاتا ہے
حسن تو نے دیکھا کہ میںقید اوہام و بند روایات میں
یہ ایک نکتہ ہے اسم اعظمکس اسم اعظم کی جستجو میں
یہ ہے کار اہم دو چار اس کو کر نہیں سکتےخدا را تم بھی اپنے فرض کا احساس فرماؤ
جذبے کی پوری نیکی سےسب نے اپنے اپنے خدا کا اسم مجھے دے ڈالا ہے
خواب کو جسم دوں جسم کو اسم دوںکوئی تعبیر دوں ایک تصویر دوں اور تصویر کو روبرو رکھ کے اک حرف توقیر دوں
میں اپنا عکس دیکھ لوں میں اپنا اسم سوچ لوںنہیں مری مجال بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books