aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",CACu"
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
بادہ کش غیر ہیں گلشن میں لب جو بیٹھےسنتے ہیں جام بکف نغمۂ کو کو بیٹھے
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےزندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں
درندوں چرندوں پہ قابو دیاتجھے بھائی دے کر کے بازو دیا
ڈھونڈی ہے یوں ہی شوق نے آسائش منزلرخسار کے خم میں کبھی کاکل کی شکن میں
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
اب یہاں میری گزر ممکن نہیں ممکن نہیںکس قدر خاموش ہے یہ عالم بے کاخ و کو
تھے ہر کاخ و کو اور ہر شہر و قریہ کی نازشتھے جن سے امیر و گدا کے مساکن درخشاں
گفتار کے اسلوب پہ قابو نہیں رہتاجب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
چائے کے ساتھ غیبت کے کیکضروری ہوتے ہیں
آباد ہے وادیٔ کاکل و لب شاداب و حسیں گلگشت نظرمقسوم ہے لذت درد جگر موجود ہے نعمت دیدۂ تر
یزید کاخ کثافت کی ڈولتی بنیادحسین حسن کی حیرت سرا بناتا ہے
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںبولیں بئے بٹیریں قمری پکارے کو کو
لاؤ اس بات پہ کیک کھلاؤرات کے کھانے میں کیا ہے
نہیں قابو تھا اپنے دل پہ پیمان وفا توڑاتمہاری یاد نے لیکن نہ کیوں اب تک مجھے چھوڑا
آج تو کاکل گیتی نہ سنور جائے گیسلسلے شوق کے ہوں گے ابھی برہم کتنے
جب کوئل کوکو کرتی ہے جب پنچھی پی پی کرتا ہےتم یاد مجھے آ جاتے ہو
جاتا ہے قابو سے آخر دل نکلکرتی ہے ان مشکلوں کو تو ہی حل
رخ حیات پہ کاکل کی برہمی ہی نہیںنگار دہر میں انداز مریمی ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books