aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",CRAp"
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نےتیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نےمیرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
ممکن ہے کوئی وہم تھا، ممکن ہے سنا ہوگلیوں میں کسی چاپ کا اک آخری پھیرا
قرآن نہ ہو جس میں وہ مندر نہیں تیراگیتا نہ ہو جس میں وہ حرم تیرا نہیں ہے
پڑھتے ہیں آدمی ہی قرآن اور نمازیاںاور آدمی ہی ان کی چراتے ہیں جوتیاں
اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوںکبھی قرآں کبھی گیتا کی طرح
زمیں کیا آسماں بھی تیری کج بینی پہ روتا ہےغضب ہے سطر قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے
ایک قرآن سخن کا صفحہ کھلتا ہےاسد اللہؔ خاں غالبؔ کا پتا ملتا ہے
تو ان کو ہوگا اب چپ چاپ بہناکسی کا حکم ہے
خدا نے قرآن میں کہا ہےکہ لوگو میں نے
رات کی سطح پر ابھرے ترے چہرے کے نقوشوہی چپ چاپ سی آنکھیں وہی سادہ سی نظر
ہر ایک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ہےتمام عمر وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا ہے
تو آگ میں اے عورت زندہ بھی جلی برسوںسانچے میں ہر اک غم کے چپ چاپ ڈھلی برسوں
وہ چپ چاپ تھے آگے پیچھے رواںخدا جانے جانا تھا ان کو کہاں
رہی ہے اس کے لئے داخلی کشش مجھ میںرہا ہوں دیکھتا چپ چاپ دیر تک اس کو
انسان کی اس ذلت سے پرے شیطان کی ذلت کیا ہوگییہ وید ہٹا قرآن اٹھا
رات چپ چاپ دبے پاؤں چلے جاتی ہےرات خاموش ہے روتی نہیں ہنستی بھی نہیں
کھپ گئے کتنے بن کے جھاڑوں میںمر گئے سیکڑوں پہاڑوں میں
میز چپ چاپ گھڑی بند کتابیں خاموشاپنے کمرے کی اداسی پہ ترس آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books