aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",DaqR"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لیےسر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نےدہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتامیں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کو آزمانے سے
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیںگرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
سینۂ دہر کے ناسور ہیں کہنہ ناسورجذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
کانوں پہ ہو نہ میرے دیر و حرم کا احساںروزن ہی جھونپڑی کا مجھ کو سحر نما ہو
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہمدار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
وہی دل کی حقیقت جو کبھی جاں تھی وہ اب آخرفسانہ در فسانہ در فسانہ در فسانہ ہے
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیںعرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماریصدیوں رہا ہے دشمن دور زماں ہمارا
سنسار کے سارے محنت کش کھیتوں سے ملوں سے نکلیں گےبے گھر بے در بے بس انساں تاریک بلوں سے نکلیں گے
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books