aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",DqTT"
ظلم کی رات بہت جلد ٹلے گی اب توآگ چولہوں میں ہر اک روز جلے گی اب تو
صرف لب دوختہ پربت ہیں جہاں نوحہ کناںنہ در و بام نہ دیوار و دریچہ کوئی
اجنبی رہنے دے مجھ کو، مجھے اپنا نہ بنامیں تری مانگ ستاروں سے نہیں بھر سکتا
خیمۂ غم کی طناب ریشمیں ٹوٹی نہیںتیرگی کے راہزن نے دخت رز لوٹی نہیں
وقت پر مضمون لکھو زور داروقت پر ڈٹ کر لڑو مردانہ وار
تیرے خوابوں کے دریچوں سے ہٹا کر پردےکیوں جگاؤں تری خوابیدہ تمناؤں کو؟
سنسناہٹوں کے ساتھگڑگڑاہٹوں کے ساتھ
اپنی یاد لیتی جاؤاب نہ رکھ سکوں گا میں
آدمی ڈٹ کر اگر محنت کرےپھر کما لے اپنا زر کھویا ہوا
آنکھ بند ہوتے ہیخواب جاگ جاتے ہیں
میں زندگی ہوں زندگی یہ ہے مرا نام و نشاںمیرے قدم جب ڈٹ گئے
ہم خوب مٹھائی کھائیں گےہم ڈٹ کر شیر اڑائیں گے
رات آتے ہی مجھے خود سے بھی ڈر لگتا ہےپیڑ چلتے ہیں ہواؤں سے صدا آتی ہے
بعد مدت چلے آئے کیسے ادھرآج کس طرح میرا خیال آ گیا
قابوں میں تھا گوشت بھراسب نے وہ ڈٹ کر کھایا
چاند اور بھی دمکتا ہےمیگھ دوت کے کالے گھنے حلقے سے نکل کر
ڈٹ گئے نظم وطن کی خاطرعزم و ہمت سے شجاعت سے نیا کام لیا
دشمن کے سر کٹے پڑے ہیںجہاں اڑے ہیں ڈٹ کے اڑے ہیں
میں نا ماکھن کھایو میا میں نا ماکھن چورملا کھا گئے پنڈت کھا گئے کھا گئے رشوت خور
اس بھرے شہر میں ہر چیز کی قیمت ٹھہریدرد بک جاتے ہیں جذبات بکا کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books