aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Du9m"
کوئی ان کو احساس ذلت دلا دےکوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے
لکڑی کی کاٹھی کاٹھی پہ گھوڑاگھوڑے کی دم پہ جو مارا ہتھوڑا
میں دم ہلانے کے سوا کیا کر سکتا ہوں
ورنہ دم مارنے نہ پاتے تمپڑتی جو سر پہ وہ اٹھاتے تم
دم مروڑے کہ کوئی سر کچلےکاٹنا کیا وہ بھونکتے بھی نہیں
دریا پل پر چلتا تھا پانی میں ریلیں چلتی تھیںلنگوروں کی دم پر انگوروں کی بیلیں پکتی تھیں
پہلے اس نے دم کو ہلایادانتوں کو دانتوں پہ جمایا
لچک کر سنبھلتے ہیں جب ابر پارےبرستے ہیں دامن سے دم دار تارے
چھپکلی کی جیتی دماب تھرکتی کیا پائیں
کہ پتھر ہوبنا دم کا وہ بندر ہو
دیکھو ہر سال آئے گی ماہ مئی کی یہ یکمسنتے ہیں سیدھی نہیں ہوتی کبھی کتے کی دم
لاکھ پڑھائیں خاک نہ بولےدم نہ ہلائے چونچ نہ کھولے
کتوں کی دم ٹیڑھی کیوں ہوتی ہےیہ چتکبری دنیا جس کا کوئی بھی کردار نہیں ہے
اور میں انسان کی پہلی اور آخری غلطی پر دم ہلائےبھونکتی جا رہی ہوں
اکھاڑے تھے سب دانت کچلا تھا سر بھیمروڑی تھی دم توڑ دی تھی کمر بھی
ہم سے کہتے ہیں ذرا اور ہلاؤ دم کودم ہلانے کا سلیقہ نہیں آتا تم کو
مرے والد خدا بخشے کہیں آتے نہ جاتے تھےسحر سے شام تک اماں کے آگے دم ہلاتے تھے
مور اپنی دم کو پھیلا کر کتھک ناچ دکھائےطوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائے
ہیرے کو غصہ پھر آیاپھلا کے دم وہ بولا
کسی نے پاؤں اٹھائےکسی نے دم پٹکی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books