aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",EjO"
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
خدائے عز و جل کی نعمتوں کا معترف ہوں میںمجھے اقرار ہے اس نے زمیں کو ایسے پھیلایا
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
جس کے ماتھے کے پسینے سے پئے عز و وقارکرتی ہے دریوزۂ تابش کلاہ تاجدار
تیرے جبیں سے نور حسن ازل عیاں ہےاللہ رے زیب و زینت کیا اوج عز و شاں ہے
یہی قوموں کو پہنچاتا ہے بام اوج و رفعت پریہی ملکوں کے اندر پھونکتا ہے روح بیداری
نام کو باقی نہیں اسلام کا عز و وقارتیری آنکھوں سے مگر جاتا نہیں اب تک خمار
اب مناتی ہے وہ صحرا کا جلالجیسے عز و جل کے پاؤں کی یہی محراب ہو
عاشقاں کہتے ہیں معشوقوں سے با عجز و نیازہے اگر منظور کچھ لینا تو حاضر ہیں روپے
مدح خواں اس کا تو ہو برقؔ بصد عجز و نیازخاکساروں کے مددگار گرو نانک تھے
پاک دامن پہ نہیں اس کے ذرا گرد و غبارچور بازار میں پھرتی ہے بصد عز و وقار
صرف غدار پائیں گے تمغےان کی ہی عز و جاہ بھی ہوگی
علم را دادہ از نظر تمکیںرہنمائے براہ علم و یقیں
تجھ کو بھی کچھ خبر ہے دنیا بنانے والےیہ کارگاہ ہستی بازار اوج و پستی
تیری جبیں سے نور حسن ازل عیاں ہےاللہ رے زیب و زینت کیا اوج عز و شاں ہے
زرد اشارہ افسردہ ہےآج بھی اس سے پوچھ رہا ہے
پیکر عجز و خلوص و سادگیتو تھا تہذیب و تمدن کا نکھار
کتنی نعمتوں سے نوازا ہے مجھےخدائے عز و جل نے
مشترکہ تہذیب کے مظہرعجز و خلوص اخلاق کے پیکر
یہ امین دوستاں تھا دشمنوں سے بے نیازعزم و استقلال کا لے کر نشاں بڑھتا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books