aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Gjv"
اس دیس کے گھاؤ دیکھے تھےتھا ویدوں پر وشواش بہت
ایک سے ہے درد ایک نرالاگھاؤ ہے گو ناسور کی صورت
چند آنسو غم گیتی کے لیے چند نفسایک گھاؤ ہے جسے یوں ہی سیے جاتے ہیں
اور نہ میریہتھیلی کے گھاؤ ہی بھریں گے
مرہم سے نہیں بھر پائے اگریہ گھاؤ تو میرے پاس آنا
ہر گھاؤ پہ بوسے چھڑکوہر زخم کو تم سہلاؤ
کتنے گھاؤ بنے ہیں پیارے
میں نے جو تیر ترے ہاتھ سے چھینا تھا کبھیآج اسی تیر کے گھاؤ سے نگوں سار ہوں میں
اور اب رات کے سنگین و سیہ سینے میںاتنے گھاؤ ہیں کہ جس سمت نظر جاتی ہے
دل میں کچھ ایسے گھاؤ تھے تیر ملال کےرو رو دیا تھا کھڑکی سے گردن نکال کے
وہ گھاؤ گھاؤ تن ان کےپر نس نس میں اگنی دہکی
یہ اپنے تن پر بہت سے گھاؤ لیے ہوئے ہیںیہ اپنے من میں بہت سے گھاؤ لیے ہوئے ہیں
آؤ بچو سبق پڑھائیں فارسی اور اردوگائے کو بولو گاؤ ہمیشہ ہرنی کو آہو
کھڑکیاں اور روشن دان میرے وجود کے گھاؤ ہیںجن پر
تن کے گھاؤ تو بھر گئے داتامن کا گھاؤ نہیں بھر پاتا
گاڑی کے پہیے گھاؤ بنا کر کھو جاتے ہیںایک ستار
دہن کشادہ ہیں چوٹوں کے گھاؤ کیا معلومیہ کب حمیت حب وطن کو للکاریں
جہاں فرش اک چاندنی کا بچھا تھاتھی مسند نئی گاؤ تکیہ نیا تھا
دل پر زخم اٹھانے والی عمر میں لڑکےکمرے کی دیوار کے گھاؤ
دن کی گہری دھوپ نےجو جو گھاؤ دیئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books