aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",IjkI"
سخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمنمزید آں کہ سخن میں وقت ہے وقت اب سے اب یعنی
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیںکچھ اجڑی مانگیں شاموں کی
میری اجڑی ہوئی نیندوں کے شبستانوں میںتو کسی خواب کے پیکر کی طرح آئی ہے
اس عمر کا غم سہنے دیجےاب اپنی اجڑی آنکھوں میں
میں اس کی آنکھوں کو دیکھتا رہتا ہوںمگر میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
آہ تو اجڑی ہوئی دلی میں آرامیدہ ہےگلشن ویمر میں تیرا ہم نوا خوابیدہ ہے
بھیگی اجلی صبح میں تمکہرے کی چادر میں لپٹی
آپس میں چھل اور دھوکے سنسار کی ریتیں ہیںاس پاپ کی نگری میں اجڑی ہوئی پرتیں ہیں
آئی جب ان کی یاد تو آتی چلی گئیہر نقش ماسوا کو مٹاتی چلی گئی
اور پھر اک سویرے کی اجلی کرنتیرگی چیر کے
اجلی اجلی اونچی دیواروں پہ عکسان فرنگی حاکموں کی یادگار
کچھ نہ کہواجلی پوشاک
جو تیری اجلی دھلی ہوئی روح سے پھسل کر ترے لبوں پرٹھہر گیا تھا
آنکھوں کو بجھا کر جلتی ہیںاس سمت کی اجلی مٹی میں
ایک آیا گیا دوسرا آئے گا دیر سے دیکھتا ہوں یوں ہی رات اس کی گزر جائے گیمیں کھڑا ہوں یہاں کس لیے مجھ کو کیا کام ہے یاد آتا نہیں یاد بھی ٹمٹماتا
اک پتھریلی قبر بنی ہےقبر کی اجلی پیشانی پر
کسی ہوا نے ان کو اب تک چھونے کی جرأت نہیں کی ہےتیری اجلی پیشانی پر
جیسے اجڑی ہوئی محفل کے کچھ افسردہ چراغروشنی میں جنہیں ہر گام پہ ٹھکراتی ہے
میں نے اس کو دیکھا ہےاجلی اجلی سڑکوں پر اک گرد بھری حیرانی میں
ان پہ امید کی اک اجلی کرن ہم لکھ دیںدور تک جو ہمیں ویرانے نظر آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books