تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",KOsQ"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ",Kosq"
نظم
جن سینوں نے ان کو دودھ دیا ان سینوں کو بیوپار کیا
جس کوکھ میں ان کا جسم ڈھلا اس کوکھ کا کاروبار کیا
ساحر لدھیانوی
نظم
کالے کوس غم الفت کے اور میں نان شبینہ جو
کبھی چمن زاروں میں الجھا اور کبھی گندم کی بو
اختر الایمان
نظم
جب تک تم بھوکے ننگے ہو یہ نغمے خاموش نہ ہوں گے
جب تک بے آرام ہو تم یہ نغمے راحت کوش نہ ہوں گے