aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",LYSh"
روح مر جاتی ہے تو جسم ہے چلتی ہوئی لاشاس حقیقت کو سمجھتے ہیں نہ پہچانتے ہیں
اپنے سینے سے لگائے ہوئے امید کی لاشمدتوں زیست کو ناشاد کیا ہے میں نے
اس لاش کو چپکے سے کوئی دفن نہ کر دےپہلے کوئی سرسیدؔ اعظم کو خبر دے
اک عمر سے عدل و صدق کی لاشغاصب کی صلیب پر جڑی ہے
سارہ شگفتہؔ کے بنا کفن کےپھول جیسے بچے کی لاش
میرے چہرے کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیںجیسے اک لاش کی پھیلی ہوئی بے بس آنکھیں
کچھ کم نہیں اجل سے خواب گراں ہمارااک لاش بے کفن ہے ہندوستان ہمارا
سیاہ چادر سے اپنے حجرے کی بے کفن لاش ڈھانپ دیجئےکہ اس سے پھوٹی ہے جو عفونت
رات کی لاش ملی پانی میں
اپنی لاش آپ اٹھانا کوئی آسان نہیںدست و بازو مرے ناکارہ ہوئے جاتے ہیں
مری قاتلا مری لاش سے یہ بیان لینے کو آئی تھینہ دے ملزمہ کو سزا پولس مری قاتلا کوئی اور ہے
اپنے اپنے کندھوں پر سباپنی اپنی لاش اٹھائیں
بے بس کو دوشی ٹھہرائے اس جنگل کا نیایےسچ کی لاش پہ کوئی نہ روئے جھوٹ کو سیس نوائے
لاش اٹھتی ہے پھر علم بن کرلاش چاہے کسی شہید کی ہو
مجھ پہ تہمت لگائی کسی شخص نےمیرے کردار کی لاش پر پاؤں رکھ کر وہ اونچا ہوا
میرا دل دلدل میں رہنے والا کیڑا ہے اور میں قبر سےدھتکاری ہوئی لاش
شکر کا مقام ہےمیری مسخ لاش آپ کو کہیں ملی نہیں
ابلیس خندہ زن ہے مذاہب کی لاش پرپیغمبران دہر کی پیغمبری کی خیر
مقدس خاک پر بکھرے ہوئے ادھڑے ہوئے اعضاجنوں کی آگ میں جھلسا ہوا ہر لاش کا چہرہ
کٹیا جیسے اک شمشانگاندھی جی کی لاش پڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books