aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",MewT"
جو بڑھتا ہے جو اگتا ہےوہ دانا ہے یا میوہ ہے
اٹھو مالوے اور میوات سےمہاراشٹر اور گجرات سے
میوے بہ کثرت ہیں جہاںشیریں مثال انگبیں
دنیا کے سارے میوے اس گلستان میں ہیںسب نعمتیں میسر ہندوستان میں ہیں
جتنے جہاں میں ناچ ہیں کنگنی سے تا گیہوںاور جتنے میوہ جات ہیں تر خشک گوناگوں
مجھ سے حلوہ لوگ بنائیںاس میں میوہ جات ملائیں
مجھ میں اور تجھ میں نہیں کچھ بھی تمیزصرف سایہ اور میوہ ہے عزیز
فریبوں سے کوئی پنپتا نہیںکبھی جھوٹ کا میوہ پکتا نہیں
رب اک روپ ہے ماں ممتا کاماں میوہ ہے اس دنیا کا
چوہے کی بارات چلیدلی سے میوات چلی
پیارے غلے پیارے میوے پیارے پیارے دھانپیارا ہندستان ہمارا پیارا ہندوستان
سوچ کے میوے نے اتنی طاقت دے دی
ساری چڑیوں کو میں بلاؤں گاخوب میوے انہیں کھلاؤں گا
پھل وادیٔ کاغان کےمیوے وزیرستان کے
نئی دنیا میں لیکن موسمی میوے بھی مہنگے ہیںاگر میں وہ پرانے خواب لے لیتا تو اچھا تھا
پھل پھول ہوں کہ میوے کیا سے کیا یہاں نہیں ہےکانوں کا اک خزانہ اس ملک کی زمیں ہے
آم ہے سرکار کامیوہ ہے دربار کا
وہ غلے وہ میوے وہ ترکاریاںوہ خوش رنگ پھولوں کی گلکاریاں
میٹھے میوے اور کھجوریںسچے موتی جیسے حوریں
آ ہا انڈوں کا حلوہمیوہ جس میں ہو ڈالا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books