aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",MiA5"
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
لہو اور تھوکنا اس کا ہے کاروبار بھی میرایہی ہے ساکھ بھی میری یہی معیار بھی میرا
لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیںاک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
مسلم استی سینہ را از آرزو آباد دارہر زماں پیش نظر لایخلف المیعاد دار
تیرا من دہر میں کچھ کھوئے گا کچھ پائے گااپنی میعاد بسر کر کے چلا جائے گا
اپنی ذلت کی قسم آپ کی عظمت کی قسمہم کو تعظیم کے معیار پرکھنے ہوں گے
سکوں کا نام نہ لے ہے وہ قید بے میعادہے پے بہ پے حرکت میں قیام آزادی
اب نہ جھپکے گی پلک، اب نہ ہٹیں گی نظریںحسن کا میرے لیے آخری معیار ہے تو
جو دم بھر کو آ کر مری الجھی الجھی سی سانسوں کے سنگیت میں ڈھل گئی ہےزمانے کی پھیلی ہوئی بیکراں وسعتوں میں یہ دو چار لمحوں کی میعاد
ذوق طلب کے بھی ہیںمعیار عجب
آ کہ اس دور کا معیار بدلنا ہے ہمیںجس نے ہر ذہن کو بیمار بنا رکھا ہے
اسیری کی گھٹ جائے میعاد شایدسنی جائے اک روز فریاد شاید
کوئی فلسفہ کوئی پائندہ اقدار نہیں، معیار نہیں ہےاس پر اہل دانش ودوان، فلسفی
زندگی نیچے کہیں منہ دیکھتی ہی رہ گئیکتنا اونچا لے گیا جینے کا معیار آدمی
شعر فہمی کے لیے ہیں جو شرائط بے خبرسوچ تو پورا اترتا بھی ہے اس معیار پر
جہاں بس ایک ہی معیار آدمیت تھاہجوم مرد و زناں محو سیر و وحشت تھا
عقد کا معیار اتنا ''ریز'' ہونا چاہئےزندگی کا پارٹنر مثل ''ڈیانا'' چاہئے
وہ مہکتا سا چہکتا سا ابلتا سینہاس کی میعاد ہے دو روز لپٹنے کے لیے
آگ اور درد کے معیار پرکھنے کے لئےان اندھیروں کی فصیلوں سے گزرنا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books