aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",QABt"
کہ جب جوان ہوں بچے تو قتل ہو جائیںبہت دنوں سے یہ ہے خبط حکمرانوں کا
دست جنوں کو روکئے یہ خبط چھوڑیئےرسوا ہے یوں ہی چاک گریبان لکھنؤ
کب سامنے آتی ہیں وہغیرت سے کٹ جاتی ہیں وہ
جسے قبیلۂ غفلت کے خشک لوگوں نےانا کے خبط پہ افلاک سے نکالے ہوئے
جس کی مخروطی چوٹی سےپاتال کی گہرائی کا خبط اچھلتا ہے
جیسے ہے بگولوں کا خداجس طرح پرواز کا ہے خبط مرہون ہوا
انہیں خبط تھا یہ ہوائیں سکوں آشتی اور الفت کا چشمہ ہیںان کے رواں تند جھونکے ہماری پریشانیوں کا مداوا ہیں
ہے جو تجھ پر مرنے والاہو چلا ہے اس کو خبط
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجاتمیں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
توڑے مخلوق خدا وندوں کے پیکر کس نےکاٹ کر رکھ دئیے کفار کے لشکر کس نے
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گیجب ارض خدا کے کعبے سے
بادہ آشام نئے بادہ نیا خم بھی نئےحرم کعبہ نیا بت بھی نئے تم بھی نئے
کیوں گوری کا دل میلا ہےہم کب تک پیت کے دھوکے میں
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےزندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیںزندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھےکہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books