aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",UIFi"
وہ شاعر سی وہ پاگل سیلوگ آپ ہی آپ سمجھ جائیں
ان کی سانسوں میں افعی کی پھنکار تھیان کے سینے میں نفرت کا کالا دھواں
وہ اپنی راہ چل پڑیمیں اپنی راہ چل دیا
مگر وہ زہر ہلاہل بھرا ہے نس نس میںجسے بھی چھیدو ہر اک بوند قہر افعی ہے
کوئی افعی ہےجو چندن کے پیڑ کی خوشبو سے مخمور ہو اٹھتا ہے
تم جہاں ہو وہاں پھول رت ہے ابھیریشمی خوشبوؤں میں بسی چاہتیں ہیں وہاں
جب سایہ شاخ گل افعی بن کر رینگےہر آہٹ کے نادیدہ ہاتھ میں چاقو کا پھل کھلا ہوا
اور ازل سے ابد تک احاطہ کیےایک افعی کی منحوس آواز تھی
آؤ دیکھیںدست افعی میں کوئی منتر بچا ہے
زمہریری سانس اس کی عصر یخبندان لے آئے گی گیتی پرمت کھولیو
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لیےسر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
نا تو اس پار رہنے سےنا اپنی زندگانی سے
''ان کہی'' سے ڈرتے ہوجو ابھی نہیں آئی اس گھڑی سے ڈرتے ہو
یہ کہتا ہوں ابھی تم سےمحبت ہو گئی تم سے
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہوفرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books