aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",aJIs"
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
وہ تیرا شاعر ترا مغنیوہ جس کی باتیں عجیب سی تھیں
عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں
کنار از زاہداں برگیر و بیباکانہ ساغر کشپس از مدت ازیں شاخ کہن بانگ ہزار آمد
یہ کائنات عظیملگتا ہے
مگر سنو تو شیخ جیعجیب شے ہیں آپ بھی
یہ بات عجیب سناتے ہو وہ دنیا سے بے آس ہوئےاک نام سنا اور غش کھایا اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے
عجیب بات ہے جو تم سے کہہ رہی ہوں میںخیال میرا زیادہ اور اپنا کم رکھنا
اس کے زمانے عجیب اس کے فسانے غریبعہد کہن کو دیا اس نے پیام رحیل
میں جانتا ہوں کہ دنیا کا خوف ہے تم کومجھے خبر ہے یہ دنیا عجیب دنیا ہے
عجیب آدمی تھا وہمحبتوں کا گیت تھا
تو میرا ہےتیرے من میں چھپے ہوئے سب دکھ میرے ہیں
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
کچھ اکھڑے اکھڑے، کٹے ہوئے سے عجیب جملے،''کہانی وہ جس میں ایک شہزادی چاٹ لیتی ہے
یہ رات اس درد کا شجر ہےجو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے
ریاض دہر میں مانند گل رہے خنداںکہ ہے عزیز تر از جاں وہ جان جاں مجھ کو
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
کچھ تری عظمتوں کا ڈر بھی تھاکچھ خیالات تھے عجیب مرے
حضور کیا کہا میں آپ کو بہت عزیز ہوںحضور کا کرم ہے ورنہ میں بھی کوئی چیز ہوں
وہ فتنہ سر گئے جنہیں کانٹے عزیز تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books