aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",aZiY"
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
کنار از زاہداں برگیر و بیباکانہ ساغر کشپس از مدت ازیں شاخ کہن بانگ ہزار آمد
یہ کائنات عظیملگتا ہے
اس کا مقام بلند اس کا خیال عظیماس کا سرور اس کا شوق اس کا نیاز اس کا ناز
یہ رات اس درد کا شجر ہےجو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے
ریاض دہر میں مانند گل رہے خنداںکہ ہے عزیز تر از جاں وہ جان جاں مجھ کو
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
حضور کیا کہا میں آپ کو بہت عزیز ہوںحضور کا کرم ہے ورنہ میں بھی کوئی چیز ہوں
وہ فتنہ سر گئے جنہیں کانٹے عزیز تھے
رکھتے ہیں جو عزیز انہیں اپنی جاں کی طرحملتے ہیں دست یاس وہ برگ خزاں کی طرح
جنہیں کوئے یار عزیز تھاجو کھڑے تھے مقتل عشق میں
زمین پاک ہمارے جگر کا ٹکڑا ہےہمیں عزیز ہے دہلی و لکھنؤ کی طرح
مجھے زندگی سے عزیز ترفقط ایک تیری ہی ذات تھی
ہر طرف آتش و آہن کا یہ سیلاب عظیمنت نئے طرز پہ ہوتی ہوئی دنیا تقسیم
ہے سب کو عزیز کوئے جاناںاس راہ میں سب جئے مرے ہیں
شعور ہند کے بچپن کی یادگار عظیمکہ ایسے ویسے تخیل کی سانس اکھڑ جائے
تم ہر اک حال میں ہو یوں تو عزیزتھے وطن میں مگر کچھ اور ہی چیز
میں عزیز تر ہوں جہان سےیا ایمان سے، نہ کہا کرو،
بہت حسین ہے ذہنی مفاہمت لیکنبڑی عظیم ہے آدرش کی حفاظت بھی
جشن عظیم اس سال ہوا ہےشاہی فورٹ میں بال ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books