aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",bab"
ہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگاہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور تر
کچھ بات تھی اس کی باتوں میں کچھ بھید تھے اس کی چتون میںوہی بھید کہ جوت جگاتے ہیں کسی چاہنے والے کے من میں
بہار آئی تو جیسے یک بارلوٹ آئے ہیں پھر عدم سے
تم پریشان نہ ہو، باب کرم وا نہ کرواور کچھ دیر پکاروں گا چلا جاؤں گا
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
عرش پر آج ہر اک باب دعا بند ہوامظلوم
وہ تمام باب سبھی ورقہیں ابھی تلک بھی جڑے ہوئے
اے دل بے خبر کم نظر معتبرتو کہ مدت سے ہے زیر بار سفر
دنیا کے لئے تحفۂ نایاب ہے عورتافسانۂ ہستی کا حسیں باب ہے عورت
رام کے ہمراہ چڑھی رن میں توپانڈو کے بھی ساتھ پھری بن میں تو
شعاع مہر کی ضیا سے تھے جگر جگر بدنقمر جمال جن کے عکس روشنی کے باب تھے
پڑھ کے جس کے ہو گئیں ہشیار اقوام غلاماشتراکی فلسفہ کا کھل گیا ہر دل میں باب
خدا شاہد ہے اور وہ ذات شاہد ہے کہ جو وجہ اساس انفس و آفاق ہےاور خیر کی تاریخ کا وہ باب اول ہے
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے!دیوانی نہیں اتنی جو منہ میں ہو بک جائے
نمائش کی وہ تاب و تب اللہ اللہوہ باب مزمل پہ جشن چراغاں
صرف اک کاغذ کے پرزے سے ہوا یہ انقلابخود بہ خود ہر اک شرارت کا ہوا ہے سد باب
خم ہونے کو ہے بس آخری لمحے کا شباباور افق پار دھندلکوں سے کہیں
بند ہے مدتوں سے باب قبولبے نیاز دعا ہے رب کریم
اس دن کا ایک باب ہے چھبیس جنوریکھلتا ہوا گلاب ہے چھبیس جنوری
سرد راتوں کا حسیں اک خواب ہے چہرہ تراکیا کہوں بس منظر نایاب ہے چہرہ ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books