تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",isMa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ",isma"
نظم
جو لمحے بیت گئے جاناں کیوں کر وہ لوٹ کے آئیں گے
وہ دل جو ٹوٹ گئے ہمدم آخر کیسے جڑ پائیں گے
صائمہ اسما
نظم
میرے حصے میں لکھی ہوئی آگہی سو نا جائے کہیں
آدم اولیں کی طرح مجھ کو اسما سکھا کوئی رستہ دکھا
سدریٰ افضل
نظم
جی میں آتا ہے کہ اب عہد وفا بھی توڑ دوں
ان کو پا سکتا ہوں میں یہ آسرا بھی توڑ دوں