aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",miND"
یہ سوچے بغیر کہوہاٹس آن یور مائنڈ
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغاپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیںاک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساںسفال ہند سے مینا و جام پیدا کر
کاکلوں کی مہکآرزومند سینوں کی اپنے پسینے میں جلنے کی بو
یہاں پیر بھی آ چکے ہیں جواں بھیتنو مند بیٹے بھی ابا میاں بھی
سنگ بستہ پڑی تھیصراحی و مینا و جام و سبو اور فانوس و گلداں
لے رہا ہے مے فروشان فرنگستاں سے پارسوہ مے سرکش حرارت جس کی ہے مينا گداز
چہروں پہ جو سرخی نظر آتی ہے سر شامیا غازہ ہے یا ساغر و مینا کی کرامات
وہ جواں قامت میں ہے جو صورت سرو بلندتیری خدمت سے ہوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند
تیرا من دہر میں کچھ کھوئے گا کچھ پائے گااپنی میعاد بسر کر کے چلا جائے گا
مرے جام و مینا و گل داں کے ریزے ملے ہیںکہ جیسے وہ اس شہر برباد کا حافظہ ہوں
آوازہ چرخ پر ہے جو اس درد مند کاگویا وہ عکس ہے ترے قد بلند کا
در و دیوار خرابات وہی ہیں لیکننہ کہیں قلقل مینا ہے نہ گل بانگ سبو
تو مے کشی کو حرام کہنے سے پہلے دیکھوکہ پینے والے کا ظرف کیا ہے ہیں کس کے ہاتھوں میں جام و مینا
ہمیں وہ آزادی چاہیئے جس میں دل کی مینا ابل سکے گی
سو زخم بھی کھا کر میداں سے ہٹتے نہیں جرأت مند کبھی
سکوں کا نام نہ لے ہے وہ قید بے میعادہے پے بہ پے حرکت میں قیام آزادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books