aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",putL"
کبھی طوفان آ جائے، کوئی پل ٹوٹ جائے توکسی لکڑی کے تختے پر
یہ کھیپ جو تو نے لادی ہے سب حصوں میں بٹ جاوے گیدھی پوت جنوائی بیٹا کیا بنجارن پاس نہ آوے گی
وہ کوزے مرے دست چابک کے پتلےگل و رنگ و روغن کی مخلوق بے جاں
زندگی کی یہ گھڑی ٹوٹتا پل ہو جیسےکہ ٹھہر بھی نہ سکوں اور گزر بھی نہ سکوں
عقائد پر قیامت آئے گی ترمیم ملت سےنیا کعبہ بنے گا مغربی پتلے صنم ہوں گے
میں ان سے پوچھتا ہوں:پل کیسے بنایا جاتا ہے
تاریکیوں کےلرزتے ہوئے پل کو
اس کٹھ پتلی جیسی زندگی کیڈوری ٹوٹ جاتی ہے
لفظوں کا پل ٹوٹ چکا ہےتم بھی تنہا
پل پہ دریا کے دما دم کوندتی للکارتیاپنی اس طوفان انگیزی پہ اتراتی ہوئی
جو محبت کی طرف نہیں جاتیاور ایک پل ہے
یہ خاک و خوں کے پتلے اپنی جاں پہ کھیلتے ہوئےوہ زیست کی کراہ جس سے بے قرار ہے فضا
دریا پل پر چلتا تھا پانی میں ریلیں چلتی تھیںلنگوروں کی دم پر انگوروں کی بیلیں پکتی تھیں
فرشتہ کہ پتلا تھا بے تابیوں کاملک کا ملک اور پارے کا پارا
اجڑی منڈی، لاغر کتے، ٹوٹے کھمبے خالی کھیتکیا اس نہر کے پل کے آگے ایسا شہر خموشاں تھا
وہ پل کی ساتویں سیڑھی پہ بیٹھا کہتا رہتا تھاکسی تھیلے میں بھر کے گر خیال اپنے
نشے کا جھٹ پٹا ہے نور حیاتجھٹپٹے کو بنا نہ کالی رات
ہمارے بیچ جو رشتے تھے سب تمام ہوئےبس ایک رسم بچی ہے شکستہ پل کی طرح
کئی دست چابک کے بے جان پتلےمرے اور ترے درمیاں سج گئے تھے
بندھی ہیں آنکھیں مری اب بھی موت کے پل سےہے ہر سکوت میں خاموش اضطراب میں ماں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books