aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",sudO"
کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودافریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ
زندگیبرتر از اندیشۂ سود و زیاں ہے زندگی
غایت سود و زیاں صورت آغاز و مآلوہی بے سود تجسس وہی بے کار سوال
سود و سودا کی اسیری پررضامند کا طوق بے نشاں پہنے ہوئے
کچھ سود و زیاں کا ہاتھ ہے کیایا اور ہی کوئی بات ہے کیا
اس طرف اب رخ تعلق ہےجہاں سود و زیان ذات نہیں
ہمارے سود و زیاں کا لگا کے اندازہہمیں بتائے کہ کیا کھویا ہم نے کیا پایا
اپنے خوابوں کو جو تعبیر نہیں دے پاتاجو بدل سکتا نہیں ان کو حقیقت میں کبھی
ہے فکر روزگار نہ سود و زیاں کہیں
حیات سود و زیاں سے نوشت رہتی ہےحیات سود و زیاں کے جہاں کا محور ہے
یہ ہاتھ ہاتھوں میں جانتے ہو کہاں تلک ہےحساب سود و زیاں تلک ہے
ہنگامۂ کشاکش سود و زیاں نہ پوچھشاید کہ ہو رہا ہے پھر اک امتحاں نہ پوچھ
یہ خواہشوں کا حصیر کچھ دیر کو لپیٹوفریب سود و زیاں سے کچھ دیر
پہنچ جائیں ہم استقلال کی ایسی بلندی پرنظر مستغنیٔ ہنگامۂ سود و زیاں کر لیں
وہاں سود و زیاں کے انگنت بچھو ہیںڈس لیتے ہیں جذبوں کو
ہر حال میں راضی رہے ہم اس کی رضا میںکب تبصرۂ سود و زیاں ہم نے کیا ہے
روح پر انسانیت کی داغ بن کر ہے عیاںسہہ رہا ہوں میں کئی صدیوں سے کیوں سود و زیاں
تو سخت کوش عذاب سود و زیاں نہ سہتییہ لمحے آثار باقیہ ہیں
کون ہے سودی بیگماس کو جانتے ہو تم
لیکنزندگی سود و زیاں ہی تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books