aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",tAkI"
آ بھی جا، تاکہ مرے سجدوں کا ارماں نکلےآ بھی جا، کہ ترے قدموں پہ مری جاں نکلے
سایہ ہو جب اردو کے جنازے پہ ولیؔ کاہوں میر تقیؔ ساتھ تو ہم راہ ہوں سوداؔ
مجھے ہے یاد ابھی تک کہ کھیل کود میں بھیکچھ ایسے وقفے پر اسرار آ ہی جاتے تھے
جو دو اک موسم غربت کے دکھ جھیل کے آیاتاکہ اپنے گھر کی دیواروں سے
اب ارادہ ہے کہ پتھر کے صنم پوجوں گاتاکہ گھبراؤں تو ٹکرا بھی سکوں مر بھی سکوں
حالت جنگ میں ہم لوگ ترے ساتھ رہےتاکہ دنیا کی قیادت میں تری بات رہے
مزاج شخص جہاں تھا ترے مرض سے سستہوا سو فضل الٰہی سے تندرست و چست
علم کو پھیلائیے اچھے مقاصد کے لئےتاکہ دنیا کی ترقی کا نشانہ بڑھ سکے
خواب پرو دیناتاکہ ہم اس لین دین میں
ہاں ادب سے اٹھا ادب سے جامتاکہ آب حلال ہو نہ حرام
تاکہ رہگیر اور پردیسی کہیں ٹھوکر نہ کھائیںراہ سے آساں گزر جائے ہر ایک چھوٹا بڑا
جہاں میں ہر طرف ہے علم ہی کی گرم بازاریزمیں سے آسماں تک بس اسی کا فیض ہے جاری
تاکہ میں اتارتی رہوںتم پر سے نظر بند
آؤ صحرا کی حدوں تک آ گیا روز طربدل مرے صحرا نورد پیر دل
جس نے بھگتے ہوں ترکی و تازیایسے مریل سے کیا بدے بازی
تاکہ پوچھیں نہ اس سے کوئی سوالداڑھ کے درد کا بہانا ہے
تاکہ پرانے شیشے میں نئے رنگپرانے نہ دکھائی دیں
تاکہ اس کی چنگاری آگ نہ لگا دےتمہارے لکڑی نما وجود کو
کاش یہ چاک جگر چاک گریباں بن سکےتاکہ میری سعئ لا حاصل کا زخم لا دوا
تنہائی تخلیق کیتاکہ اس میں بیٹھ کر مجھے خود کو دہرانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books