aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",tCti"
کچھ سوندھی خوشبو آنگن کیکچھ ٹوٹی رسی جھولے کی
کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سےبڑی حسرت سے تکتی ہیں
میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہےمیں وہ گھر تھا جسے آباد نہیں کرتا کوئی
وہ ٹوٹی ہوئی چوڑیوں کی نشانیوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
آگ بجھی ہوئی ادھر، ٹوٹی ہوئی طناب ادھرکیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں
یہ زمیں تب بھی نگل لینے پہ آمادہ تھیپاؤں جب ٹوٹتی شاخوں سے اتارے ہم نے
تمہیں کس نے کہا تھاآسماں سے ٹوٹتی اندھی الجھتی بجلیوں سے دوستی کر لو
تو ہم ان پہ ہنستے تھے اور سوچتے تھے کہ ان کو ٹشو پیپروں کی مہک سے الرجی ہےلیکن ہمیں یہ پتا ہی نہیں تھا کہ ان پہ وہ آفات ٹوٹی ہیں
کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماریکہاں بدلی ہیں تقریریں ہماری
سنبھلو کہ وہ زنداں گونج اٹھا جھپٹو کہ وہ قیدی چھوٹ گئےاٹھو کہ وہ بیٹھیں دیواریں دوڑو کہ وہ ٹوٹی زنجیریں
میں نے دیکھی ہےمسجد کی ٹوٹتی ہوئی محراب
ٹوٹی ترے ہاتھوں ہی سے ہر خوف کی زنجیراے عشق ازل گیر و ابد تاب، میرے بھی ہیں کچھ خواب
سامنے طاق پہ رکھی ہوئی دو تصویریںاکثر اوقات مجھے پیار سے یوں تکتی ہیں
ہمارے زور سے زنجیر تیرگی ٹوٹیہمارا سوز ہے ماہ تمام آزادی
مرے پہلو بہ پہلو جب وہ چلتی تھی گلستاں میںفراز آسماں پر کہکشاں حسرت سے تکتی تھی
پھوٹا پڑا ہے چولہا ٹوٹی پڑی کڑھائیکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
تیتر کا وہ حق سرہطوطی کا وہ ورد ہری
دوسری ٹوکتی ہےبات سے بات نکل چلتی ہے
بات سے نفرت کام سے وحشتٹوٹی آس اور بجھی طبیعت
نام بھی اس نے بچے کا میرے ہی نام پہ رکھا تھاپھر کہیں اس سے بچھڑ نہ جاؤں ایسے مجھ کو تکتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books