aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آبدیدہ"
لوح بھی تو، قلم بھی تو، تیرا وجود الکتاب!گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب!
کہیں آبگینہ خیال کاکہ جو کرب ضبط سے چور تھا
مگر ميں نذر کو اک آبگينہ لايا ہوں جو چيز اس ميں ہے' جنت ميں بھي نہيں ملتي
غافل ہے تجھ سے حيرت علم آفريدہ ديکھ! جويا نہيں تري نگہ نارسيدہ ديکھ
آؤ اسرافیل کے اس خواب بے ہنگام پر آنسو بہائیںآرمیدہ ہے وہ یوں قرنا کے پاس
کاغذ باد یہ نگینہ ہےبلکہ اے دوست آبگینہ ہے
کی کاوش رمہزار نا آفریدہ عالم
گھر آئے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئےایک کپ چائے بھی نہ پلا سکوں
آج اس بزم میں آئے ہو بڑی دھوم کے ساتھبے خودی محو نظارہ ہے تمہاری خاطر
پرندوں کوخوش آمدید کہوں گا
ایک دوسرے کو خوش آمدید کہتی ہیںاب لفظ ہمارے درمیان
وہ آبگینہ ہوں خواہشوں کاکہ دھیرے دھیرے پگھل رہا ہوں
اور مجھےخوش آمدید کہہ رہے ہیں
جب کوئی کام نہ ہو تب بھی مجھےسوچتے رہنے کا اک کام تو ہے
خوش آمدید کہوں کیا یہ شب عذاب کی ہےیہاں ملی ہو جو منزل شکست خواب کی
اہل مریخ نے کہا ہمیں خوش آمدیدسمجھو یوں ہم کو اپنی وفا سے لیا خرید
موجزن ہے سبز آنکھیں سبزشفاف آبگینہ بن گئی ہیں
کی نہروں کے کناروں پر حوریںہمیں خوش آمدید کہنے کو بیتاب بیٹھی ہیں
اور خادموں میں کتےکسی نئے مہمان کو خوش آمدید کہنے کو
خوش آمدید بولیں چڑیاں چہک چہک کرخوشیوں میں گم پپیہے سب غل مچا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books