aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آستین"
یہ مری آستین سے نکلیرکھ دیا دوڑ کے چراغ پہ ہاتھ
اب اس کا جسم نئے سانپ کی تلاش میں ہےمری ہوس بھی نئی آستین ڈھونڈھتی ہے
پکارا کرتے تھے پیغمبران اسرائیلزمیں کے سینے سے اور آستین قاتل سے
وقت اس شرٹ کی آستین کا گھسا ہوا ہےبس میں آخری بار جو تیرا ٹکٹ لیا تھا
زباں پہ دوستی کا راگ آستین میں چھریدلوں میں بغض ہے بھرا مگر لبوں پہ ہے ہنسی
ہر ایک کونے میں ہر کن میں ہے لہو کا سراغٹپک رہا ہے لہو آستین قاتل سے
آستین ہند ہو تیرے لہو سے لالہ فامپادشاہوں کا لقب پانے لگیں ہندی غلام
رینٹ اپنی آستین سے پوچ لےبال سر کے آپ اپنے نوچ لے
اشتیاق سے الٹیآستین ہمت کی
یہ سانپ آستین میں میری بھی پال دےایسے تو بن سکو گے نہ تم مرکز نگاہ
آستین ہوس میںفرعونیت کے زہریلے اژدہے ہیں
وہ سر ابھارے گازبان آستین بولے گی
کیا تمہیں اپنی آستین پرخون کے دھبے دکھائی نہیں دیتے
نہیں معلوم تھا یہ چین ہے اور دل کا کالا ہےہم اب سمجھے کہ ہم نے آستیں میں سانپ پالا ہے
چھپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہیں گردوں نےعنادل باغ کے غافل نہ بیٹھیں آشیانوں میں
جانتا ہوں ميں کہ مشرق کي اندھيري رات ميں بے يد بيضا ہے پيران حرم کي آستيں
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغنہ دست و ناخن قاتل نہ آستیں پہ نشاں
کوڑھیوں پر آستیں کب سے چڑھائے ہیں حضورکوڑھ کو لیکن کلیجے سے لگائے ہیں حضور
کبھی میں ذوق تکلم میں طور پر پہنچاچھپایا نور ازل زیر آستیں میں نے
خم ہی رکھ آستان زر پہ جبیںعیب کا دور ہے ہنر کا نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books