aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آسودگی"
وہ خواب جو آسودگیٔ مرتبہ و جاہ سےآلودگیٔ گرد سر راہ سے معصوم!
رنگ آسودگی کے تماشے کہاںجھٹپٹا ہے یہاں رہ گزر رہ گزر
''حضور! دہر ميں آسودگي نہيں ملتي تلاش جس کي ہے وہ زندگي نہيں ملتي
یہ فراغت یہ کیف کے لمحاتکچھ تو آسودگی ذوق نہاں
جس کے فرش پر تڑکے کے جیسا نور تھاٹھنڈک تھی اور آسودگی ہر سو
کرائسلر کی نئی رینج، ٹوکیو کے سنگارہر ایک جسم کو آسودگی کی خواہش تھی
مری ہر شاخ میںآسودگی کی شمع جلتی ہے
نہ ہی صنعت نہ اب تجارت ہےساری آسودگی وہ غارت ہے
مگر جاناںیہ غم آسودگی میں مجھ کو مل جائے تو اچھا ہو
میری آسودگی کے ہاتھوں پر ایک بسری کمی کا بوسہ ہےایک بھولی ہوئی کمی جیسے، دھند میں یاد کی نمی جیسے
لے چل اے عشق یہاں سے بھی کہیں دور مجھےمطرب آسودگی ساز مجھے دیتا ہے
بہت آسودگی میں کھو گئی ہےکہانی جو ادھوری تھی مکمل ہو گئی ہے
وہ چھوٹا نگر جس نے آسودگی دیدیا رزق بھی گرچہ مجھ کو فراواں
تمہارا کوئی مذہب کوئی نظریہ نہیں ہےپیٹ کی بھوک سے جنس کی آسودگی تک
دل اور ذہن کی آلودگی میں لتھڑے ہوئے شہر سے دورایک سبز جنگل ہے
آنکھ میں نیند کا ذائقہ تیرتا ہوبہر طور آسودگی ہے
لپکتے پانیوں کی آخری آسودگی ان کا مقدر ہےیہ اچھے لوگ ہیں جب شام ہوتی ہے
میں اپنے دل کی اس آسودگی پرخوش ہوں
مری خاموشیوں کو تولتا ہےمری آسودگیٔ جاں کی خاطر
ہر حال میں پھر بھی مقدم کاوش آسودگیہم آسماں کے راہرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books