تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ارزانی"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ارزانی"
نظم
چیزوں کی گرانی میں شامل غربت کے لہو کی ارزانی
یہ ساز یہ سامان عشرت میرے لئے کیا ہے کچھ بھی نہیں
نشور واحدی
نظم
جہاں ميں دانش و بينش کي ہے کس درجہ ارزاني
کوئي شے چھپ نہيں سکتي کہ يہ عالم ہے نوراني
علامہ اقبال
نظم
آج مری قلاش سماعت کو آواز کی دولت ارزانی ہوگی
دیواروں کے سائے میں اک بہت بڑا انبوہ نمایاں ہوتا ہے
احمد ندیم قاسمی
نظم
تیرے تو دستر خوان پہ ہے ہر اک نعمت کی ارزانی
میں کچھ سوکھے ٹکڑے کھا کر پی لیتا ہوں تھوڑا پانی