تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ارزاں"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ارزاں"
نظم
لیا بیوی نے شوہر کے لئے جوتا جو ارزاں ہے
وہ امریکی مدد کی طرح اس کے سر پہ احساں ہے
سید محمد جعفری
نظم
سرزمیں وہ جس میں تھیں عصمت سے ارزاں زندگی
کر کے پتھر کا کلیجہ دیکھنے آیا ہوں میں
جے کرشن چودھری حبیب
نظم
کہہ دو ساری ظلمتوں سے تلخیوں سے ہوں وہ دور
کیوں کہ ارزاں ہو گئی ہے دہر میں صہبائے نور