aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اسلام"
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
دنیائے اسلامکیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاں
محبت کی ایک نظماگر کبھی میری یاد آئے
زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میںتم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں
بازو ترا توحيد کي قوت سے قوي ہے اسلام ترا ديس ہے ، تو مصطفوي ہے
گنوا دي ہم نے جو اسلاف سے ميراث پائي تھي ثريا سے زميں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
گلاب چہرے پہ مسکراہٹچمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے
اسلام کے اس بت خانے میں اصنام بھی ہیں اور آذر بھیتہذیب کے اس مے خانے میں شمشیر بھی ہے اور ساغر بھی
اس شخص کی ہم پر تو حقیقت نہیں کھلتیہوگا یہ کسی اور ہی اسلام کا بانی
حق سے اگر غرض ہے تو زيبا ہے کيا يہ بات اسلام کا محاسبہ، يورپ سے درگزر!
مزدکيت فتنہ فردا نہيں، اسلام ہے! (2)
سیلف میڈ لوگوں کا المیہروشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے
بے نگاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پرچے کوبے خیال ہاتھوں سے
اے دل بے خبرجو ہوا جا چکی اب نہیں آئے گی
مجھے اپنے جینے کا حق چاہیےزمیں جس پہ میرے قدم ٹک سکیں
مسکینی و محکومی و نومیدیٔ جاویدجس کا یہ تصوف ہو وہ اسلام کر ایجاد
اب وہ آنکھوں کے شگوفے ہیں نہ چہروں کے گلابایک منحوس اداسی ہے کہ مٹتی ہی نہیں
اک بار جو کھو جائے وہ وقت نہیں ملتاجو پھول بکھر جائے وہ مرجھا کے نہیں کھلتا
ہے مملکت ہند ميں اک طرفہ تماشا اسلام ہے محبوس ، مسلمان ہے آزاد
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books