aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اشتراک"
اس اشتراک گراں بہا نے بھیہم کو اک دوسرے سے اب تک
خیر اچھا ہو تم بھی میرے قبیلے میں آ ہی گئےاس قبیلے میں کوئی کسی کا نہیں
یقین عزم و عمل اشتراک فکر و نظرانہیں سے درس تپش لے رہی ہے روح بشر
زمیں جہنم کا اور جنت کا مظہر اشتراک ہےیہ کہ اک حسیں امتزاج ہے جس میں پیار و الفت کے
ستم یہ ہے یہ کہنے سے جھجکتا تھا وہ فہامہتھا بے حد اشتعال انگیز بد قسمت او علامہ
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہیہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے
نہاں ہے تیری محبت میں رنگ محبوبیبڑی ہے شان بڑا احترام ہے تیرا
اٹھا ہوٹل کا پردہ، سامنے پردہ نشیں آئےجو چھپ کر کر رہے تھے احترام حکم دیں آئے
جب احترام کیا کرتی تھی صبا میرابہار کھوج لیا کرتی تھی پتہ میرا
قتل پر جن کو اعتراض نہ تھادفن ہونے کو کیوں نہیں تیار
مزدکي منطق کي سوزن سے نہيں ہوتے رفو کب ڈرا سکتے ہيں مجھ کو اشتراکي کوچہ گرد
تمہیں پیار ہے، تو یقین دو،مجھے نہ کہو، تمہیں پیار ہے، مجھے دیکھنے کی نہ ضد کرو،
افسوس صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تودیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات!
سچ تو یہ ہے قصور اپنا ہےچاند کو چھونے کی تمنا کی
آؤ میں تم سے اعتراف کروںمیں اسی شاعری سے زندہ ہوں
ابھی تو اشتراکیت کے جھنڈے گڑنے والے ہیںابھی تو جڑ سے کشت و خوں کے نظم اکھڑنے والے ہیں
پڑھ کے جس کے ہو گئیں ہشیار اقوام غلاماشتراکی فلسفہ کا کھل گیا ہر دل میں باب
تعلیم اگر نہیں ہے زمانہ کے حسب و حالپھر کیا امید دولت و آرام و احترام
جسے پکاریے ملتا ہے اک کھنڈر سے جوابجسے بھی دیکھیے ماضی کا اشتہار سا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books