aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اعتراف"
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہیہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے
سچ تو یہ ہے قصور اپنا ہےچاند کو چھونے کی تمنا کی
آؤ میں تم سے اعتراف کروںمیں اسی شاعری سے زندہ ہوں
سمندر ہو گئے پایاب صحرا بن گئے گلشنکیا سائنس نے بھی اعتراف عجز و ناچاری
مجھے جمال بدن کا ہے اعتراف مگرمیں کیا کروں کہ ورائے بدن بھی دیکھتا ہوں
وہ بدن کی وصل کے فاصلے پہ رہا بھی پھر بھی مرا رہامجھے اعتراف! مرے وجود پہ ایک چراغ کا ایک خواب کا ایک امید کا قرض ہے
کند ہواؤں کا اعتراف ہےسفر ایڑی پہ کھڑا ہوا
عقد ناموں پر تمہارے دستخطتمہاری نا مرادی کا کھلا اعتراف ہیں
میں نے خوابوں کے سمن رنگ شبستانوں میںلوریاں دے کے غم دل کو سلانا چاہا
بات کہنا نہیں آتی مجھے لکھنا نہیں آتاسطر کہنے کا ہنر نظم بنانے کا سلیقہ
یہ اعتراف کرتا ہوںتمہی تھی میری محبت
محبت کا اعتراف کرتے ہوئےمیرے کان سونگھے تھے
ہاں مجھے خود ہے اعتراف شکستاب مرا امتحان رہنے دے
وہ دور بلند پہاڑوں پرملبوس فرشتوں کا پہنے
جس کا میں اعتراف کرتا ہوں
ساری دنیا کو ہے تیری عظمتوں کا اعترافتجھ سے ہوتا ہے ہماری قومیت کا انکشاف
لیکن تو نے توبہ کا دروازہ تو کھلا رکھا ہےبے شک توبہ کی ابتدا اعتراف سے ہوتی ہے
کبھی ایسا بھی ہوتا ہےسوالوں کی کوئی اک بھیڑ
ہر شاخ تمنا پر میری ہر چند کہ برگ و بار لگےوہ پیڑ جو میرے نام کا ہے، ہر آنکھ کو سایہ دار لگے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books